1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت: ’بد روحوں سے بچاؤ‘ کے لیے آگ سے گزرتی گائیں

15 جنوری 2021

بھارت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حب کہلانے والے شہر بنگلورو کے شہری ’مکر سکرانتی‘ کا تہوار منا رہے ہیں۔ یہ ہندو تہوار موسم کی تبدیلی اور فصلوں کی کٹائی کے وقت منایا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3o7ud