1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی سبقت

عرفان آفتاب نیوز ایجنسیاں
4 جون 2024

بھارت میں الیکشن کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے غیر حتمی نتائج سے لگتا ہے کہ بی جے پی تیسری بار اقتدار میں واپس آ سکتی ہے، تاہم اس مرتبہ اس کی برتری کم ہوئی ہے اور اپوزیشن جماعتوں کا ’انڈیا‘ اتحاد توقع کے برعکس سخت مقابلہ کر رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/4gd10