اکثر لوگوں کا عمر کے ساتھ پیٹ بڑھ جاتا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ پیٹ کے پٹھوں یا مسلز کا ڈھیلا پڑ جانا بھی ہے۔ پیٹ کے پٹھے دیگر مسلز کے ساتھ مل کر ہماری ریڑھ کی ہڈی پر دباؤ میں بھی کمی لاتے ہیں۔ یہ سادہ سے ورزش آپ کے پیٹ کے پٹھوں کو مضبوط کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔