یورپجرمنی میں بڑھتی مہنگائی غریب عوام کے لیے تشویش ناکTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیورپ05.09.20225 ستمبر 2022عالمی سطح پر افراط زر تمام ممالک کی طرح جرمنی کے لیے بھی تشویش ناک ہے۔ اس یورپی ملک میں مہنگائی کی شرح اس وقت 7.9 فیصد کے قریب ہے۔ توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ عوام اس صورت حال سے پریشان ہیں خاص طور پر بے روز گار افراد۔ https://p.dw.com/p/4GQRYاشتہار