بنگلہ دیشبغیر تصاویر شناختی کارڈز جاری کیے جائیں، باپردہ خواتین کا مطالبہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبنگلہ دیش19.04.202219 اپریل 2022مسلمان خواتین کے ایک گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں قومی شناختی کارڈز تصویر کے بغیر جاری کیے جائیں، تاکہ وہ نا محرم کو چہرہ دکھانے کے گناہ سے بچ سکیں۔ یہ معاملہ اب عدالت میں پہنچ چکا ہے۔ لیکن کیا تصویر کے بغیر کسی کی شناخت ممکن بھی ہے؟https://p.dw.com/p/4A6sQاشتہار