معاشرہبرلن میں پاکستانی پکوان، ایک منفرد انداز میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب برلن04.10.20194 اکتوبر 2019برلن ميں ’مارکٹ ہالے نوئن‘ نامی اسٹریٹ فوڈ مارکیٹ میں ماما شیبز چٹپٹی پودھینے کی چٹنی کے ساتھ لذیذ کدُو کے پکوڑے تیار کرتی ہیں۔ جانيے يہ ’ماما شیبز‘ ہيں کون اور جرمن شہریوں کو ان کے ہاتھ سے بنے لذیذ پاکستانی پکوان پسند آ رہے ہیں؟https://p.dw.com/p/3Qiypاشتہار