ثقافتبرلن میں پاکستانی ملبوسات کی نمائشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتعرفان آفتاب برلن21.01.201821 جنوری 2018’برلن فیشن ویک‘ کی تقریبات کے سلسلے میں جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ اور سفارتخانہ پاکستان نے مشترکہ فیشن شو کا انعقاد کیا۔ اس فیشن شو میں پاکستان اور جرمنی کے معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنے نت نئے ملبوسات پیش کیے۔ مزید تفصیلات لائے ہیں، برلن سے عرفان آفتاب https://p.dw.com/p/2rFd7اشتہار