برلن میں مینگو فیسٹیولTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعرفان آفتاب17.08.201717 اگست 2017جرمن دارالحکومت برلن میں پاکستان کے 70ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے مینگو فیسٹیول اور قوالی کنسرٹ منعقد کیا گیا۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/2iPKsاشتہار