برلن میں آج دائیں بازو کی عوامیت پسند سیاسی جماعت اے ایف ڈی نے مظاہرہ کیا جس میں پانچ ہزار افراد شریک تھے، دوسری جانب اے ایف ڈی کی مخالفت میں بھی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جن میں پچیس ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے۔ اس موقع پر پاکستانی تارک وطن سمیع اللہ نے بھی تقریر کی۔ تفصیلات دیکھیے برلن سے عرفان آفتاب کی اس رپورٹ میں۔