معاشرہپاکستانسندھ پولیس کی رولر اسکیٹس والی فورسTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانعنبرین فاطمہ، کراچی26.02.202126 فروری 2021کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور خاص طور سے ٹریفک جام کے دوران ہونے والی وارداتیں شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بنی رہی ہیں۔ مگر کراچی میں پولیس نے اس کا ایک توڑ ڈھونڈ نکالا ہے۔ کراچی سے عنبرین فاطمہ کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/3pyHrاشتہار