امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی ميں اپنی نئی افغان پاليسی کا اعلان کيا ہے جس ميں پاکستان کے حوالے سے سخت موقف اختيار کيا گيا ہے۔ نئی امريکی پاليسی کيا ہے، اس کے خطے اور دنيا بھر ميں کيا اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستان کے ليے يہ کيوں اہم ہے؟ جانيے تيس سال سے نيو يارک ميں مقيم سياسی تجزيہ نگار فوزيہ نقوی کی زبانی اس ويڈيو ميں۔