اسپینبارسلونا کی خاتون پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور، جو یونیورسٹی طالبہ بھی ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoاسپین حافظ احمد بارسلونا08.03.20228 مارچ 202228 سالہ تحریم ثاقب 15 برس قبل اپنے والدین کے ساتھ اسپین گئی تھیں۔ وہ بارسلونا کی ایک یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہیں مگر حصولِ روزگار کے لیے شہر میں ٹیکسی بھی چلاتی ہیں۔ تفصیلات بارسلونا سے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں https://p.dw.com/p/489jGاشتہار