اے ایف ڈی کا اجلاس، کولون میں مظاہرےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعاطف بلوچ22.04.201722 اپریل 2017جرمن شہر کولون میں مہاجرت مخالف سیاسی جماعت ’اے ایف ڈی‘ کے اجلاس کے موقع پر ہونے والے مظاہرے پرتشدد رنگ اختیار کر گئے، جس کے باعث کم ازکم دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ مشتعل مظاہرین نے پولیس کی ایک گاڑی بھی نذر آتش کر دی۔https://p.dw.com/p/2bjBtاشتہار