سائنسایک مسافر بردار جہاز کی تباہیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس William Yang/ بینش جاوید22.07.201722 جولائی 20171980ء کی دہائی کے وسط میں امریکی خلائی تحقیقی ادارے NASA اور امریکی ایوی ایشن ایسوسی ایشن FAA نے ایک بوئنگ 720 جہاز کو کنٹرول حالات میں زمین سے ٹکرا کر تباہ کیا۔ اس تباہی کے دوران کیا کچھ ہوا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔https://p.dw.com/p/2h0j9اشتہار