سیاستانڈونیشیا کے صدر کا دورہ افغانستانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ29.01.201829 جنوری 2018انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو پیر کے دن جب افغان دارالحکومت کابل پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وہ کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔https://p.dw.com/p/2rhrLاشتہار