1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امریکی جیل گوانتانامو بے میں مقید پاکستانی باشندے کی کہانی

3 جون 2008

ساٹھ سالہ سیف اللہ پراچہ کو سن دو ہزار چار میں دہشت گردی کے شعبے میں پاکستان سے گرفتار کیا گیا اوربعد ازاں کوئی مقدمہ چلائے بغیر ہی اسے کیوبا میں امریکی جیل میں منتقل کر دیا گیا تھا۔

https://p.dw.com/p/ECBV
تصویر: AP

سیف اللہ کے وکیل نے پاکستان کی نو منتخب حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ اس کے موکل کی رہائی کے لئےمناسب اقدامات کئےجائیں۔

جنہوں نے گوانتانامو بے کا دورہ کیا ہوا ہےنے کہا کہ وہاں کل سات پاکستانی باشندے قید ہیں۔ امریکی وکیل نے کراچی منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں جیل کی تصویر کشی کی اور وہاں کے حالات بھی صحافیوں کے سامنے رکھے۔

اس بارے میں مفصل رپورٹ آپ سن سکتے ہیں رفعت سعید کی زبانی جو انہوں نے کراچی سے ارسال کی ہے۔