اسکالرشپ تلاش کیجیے
1 مئی 2013اشتہار
ڈاڈ اسکالر شپ ڈیٹا بیس غیر ملکی طالب علموں، گریجویٹ اور سائنسدانوں کے لئے اسکالرشپ سے متعلق وسیع معلومات فراہم کرتا ہے۔ اس ڈیٹا بیس کے ذریعے آپ نہ صرف ڈاڈ کی طرف سے دیے جانے والے وطیفوں سے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں بلکہ یہاں جرمنی کی مختلف آرگنائزیشنز کی طرف سے دی جانے والی اسکالرشپس کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں۔
اپنے مطلوبہ شعبے میں اسکالر شپ تلاش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔