فطرت اور ماحولپاکستاناسموگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں لازمی، محسن نقویTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولپاکستانعفیفہ نصراللہ11.12.202311 دسمبر 2023دبئی میں ہونے والی اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے ایک سیشن میں نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسموگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے پاکستان اور بھارت کے مابین تعاون ناگزیر ہے ۔ متحدہ عرب امارات سے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4a0J4اشتہار