پشتون تحفظ موومنٹ 13مئی کو کراچی میں ايک بڑا جلسہ منقد کر رہی ہے۔ اس تحريک کے حوالے سے پاکستان کے سياسی منظرنامے پر کئی سوال اٹھ رہے ہيں۔ اس وقت پاکستان کا ايک عام شہری، ملک کے دانشور اور سرگرم افراد اس تحريک کو کيسے ديکھ رہے ہيں؟۔ اس موضوع پر ڈی ڈبليو کی سماجی کارکن جبران ناصر سے بات چیت