سائنسآئی فون ایکس پر نقاب کے حامی مسلمانوں کا اعتراضTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعاطف بلوچ Cabulea,Cosmin-Alin17.09.201717 ستمبر 2017ٹوئٹر پر متعدد عرب صارفین نے ایپل کمپنی کی طرف سے حال ہی متعارف کرائے گئے نئے سمارٹ فون iPhone X کے ’فیس آئی ڈی‘ فیچر کے خلاف ایک عالمی مہم شروع کر دی ہے۔ ان صارفین کا الزام ہے کہ ایپل اس نئے فیچر کے ساتھ مسلم خواتین کو بے نقاب کرنا چاہتا ہے۔ https://p.dw.com/p/2k92wاشتہار