پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی فراہمی کے ذمہ دار ادارے کی غلفت کے باعث ایک ماہ کے دوران دو معصوم بچے عمر بھر کے ليے معذور ہوگئے ہيں۔ ’کے الیکٹرک‘ اپنی غفلت پر خاموش ہے جبکہ حکومتی عہديدار صدارتی الیکشن کے لیے جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ