کوڑھیوں کی مسیحا جرمن ڈاکٹر رُوتھ فاؤ کے انتقال پر خصوصی ویڈیوTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعدنان اسحاق10.08.201710 اگست 2017نو ستمبر 1929ء کو جرمن شہر لائپزگ میں پیدا ہونے والی ڈاکٹر روتھ فاؤ نے 1960ء میں پاکستان آ کر کوڑھ یعنی جذام کے مرض کے خاتمہ کے لیے کوششیں شروع کیں۔ ڈاکٹر روتھ فاؤ کی خدمات کے بارے میں ڈوئچے ویلے کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔https://p.dw.com/p/2i0Vsاشتہار