معاشرہکراچی کی سلاوٹ برادری، سنگ تراشی کی روايت کی امين To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعنبرین فاطمہ23.01.202123 جنوری 2021پاکستان کے جنوبی شہر کراچی ميں کئی عمارتيں اپنے منفرد طرز تعمير اور خوبصورتی کے ليے جانی جاتی ہيں۔ خوبصورت سنگ تراشی سے مزین یہ حسین عمارات مارواڑی سلاوٹ برادری سے تعلق رکھنے والے انتہائی ماہر معماروں کے ہاتھوں تعمیر ہوئیں۔https://p.dw.com/p/3oKXaاشتہار