معاشرہکراچی: پینے کے پانی میں سیوریج کا گدلا پانی مل گیاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہرفعت سعید، کراچی08.08.20198 اگست 2019کراچی میں ایک مرتبہ پھر موسلادھار بارش کی پیشن گوئی ہے اور ابھی تک بارش کے باعث پیدا ہونے والے مسائل ہی حل نہیں ہوسکے۔ شہریوں کو پینے کے پانی کے لیے سیوریج ملا پانی فراہم کیا جارہا ہے۔ کراچی سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں رفعت سعید۔https://p.dw.com/p/3NakUاشتہار