کراچی کی اہم سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے مختلف دھڑے بننے کے بعد پاک سرزمین پارٹی نے اپنی الگ شناخت بنائی ہے۔ کراچی کے سابق ناظم سید مصطفٰی کمال نے آئندہ انتخابات میں اپنی جماعت ’پاک سرزمین پارٹی‘ کے منشور کے بارے میں ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے رفعت سعید سے گفتگو کی۔