عید قربان کے موقع پر کراچی میں سہراب گوٹھ میں لگائی جانے والی عارضی مویشی منڈی کو ایشیا میں اپنی نوعیت کی جانوروں کی سب سے بڑی مارکیٹ قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم انتظامی مسائل کے باعث نہ صرف گاہکوں کو مشکلات کا سامنا ہے بلکہ بیوپاری حضرات بھی شکایات کر رہے ہیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ