1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی

19 اگست 2018

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی اس سال بھی سجائی گئی ہے، جہاں گائیں، بکروں اور اونٹوں کی بڑی بڑی مارکیٹیں قائم کی گئی ہیں۔ عید کے دن قریب آتے ہی، سات سو ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلی اس مویشی منڈی میں لوگوں کا رش بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/33OYP