سیاستکراچی کے ووٹر کیا کہتے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعنبرین فاطمہ25.07.201825 جولائی 2018ملک کے دیگر حصوں کی طرح پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بھی انتخابات کا عمل جاری و ساری ہے۔ کراچی سے ڈی ڈبلیو اردو کی نمائندہ عنبرین فاطمہ نے قومی اسمبلی کے حلقہ دو سو پینتالیس کے باہر موجود کچھ ووٹروں سے بات چیت کی۔https://p.dw.com/p/323oJاشتہار