1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستان میں ہر روز 10 بچے جنسی تشدد کا شکار‘

1 نومبر 2021

پاکستان میں بچوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے ایک غیر سرکاری ادارے کے مطابق 2021ء کے ابتدائی چھ ماہ میں پاکستان میں 1896 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ یعنی ہر روز 10 بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنے۔ کرن مرزا کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/42QaP