ہنگری میں پھنسے تارکینِ وطنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video31.08.201531 اگست 2015ہنگری نے سربیا کے ساتھ ملنے والی سرحد پر جو خاردار باڑ بنانا شروع کی تھی، وہ مکمل ہو چکی ہے۔ اس کے ذریعے یہ ملک مہاجرین کی آمد کو روکنا چاہتا ہے لیکن جو مہاجرین ہنگری پہنچ چکے ہیں، اُن کے لیے وہاں سے نکلنا بھی مشکل ہے۔https://p.dw.com/p/1GOfgاشتہار