ایشیاہمیں انصاف کون دے گا؟ ہزارہ ماؤں کی فریادTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoایشیاعبدالغنی کاکڑ07.01.20217 جنوری 2021شدید سرد موسم میں کھلے اسمان تلے اپنے پیاروں کی لاشوں کے ساتھ سراپا احتجاج مظاہرین کہتے ہیں کے ریاست مدینہ کی دعویدار موجودہ حکومت انہیں انصاف اور تحفظ کب فراہم کرے گی۔ کوئٹہ سے عبدالغنی کاکڑ کی ویڈیو رپورٹ https://p.dw.com/p/3ndEPاشتہار