Bashir, Chaudhary Muhammad Zubair / M M T8 نومبر 2013
لالہ صحرا اور بلبلِ صحرا کہلانے والی مایہ ناز پاکستانی لوک گلوکارہ ریشماں نے موسیقی کی باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی تھی، پھر بھی دنیائے موسیقی پر راج کیا۔ وہ طویل علالت کے بعد تین نومبر کو لاہور میں انتقال کر گئی تھیں۔