کینسر کے علاج کا ایک انتہائی مشکل پہلو مریض کا کیمیوتھراپی کے عمل سے گزرنا سمجھا جاتا ہے۔ اورخاص طور پر بچوں کے لیے تو یہ نہایت تکلیف دہ ہے۔ لیکن اب طبی ماہرین ایک ایسے طریقہء علاج پر کام کر رہے ہیں جو کینسر ٹریٹمنٹ کو مریضوں کو لیے آسان بنا سکتا ہے۔