معاشرہ’کیفے ڈاؤنٹزم‘ امید، محنت اور کامیابی کی بہترین مثالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب Bollow, Uta21.03.201921 مارچ 2019تہران کے ایک کیفے ’کافه داونتیسم‘ میں عمران بہت لگن سے کام کرتے ہیں۔ اس کیفے میں کام کرنے والے تمام افراد میں ایک قدر مشترک ہے۔ ’ڈاؤن سنڈروم‘ ۔ اس کیفے کی مالکن اپنے ملازمین کا ہر طریقے سے خیال رکھتی ہیں۔https://p.dw.com/p/3FSDMاشتہار