معاشرہکیا عبایا اسلامی لباس ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعاطف بلوچ اے ایف پی13.09.201913 ستمبر 2019سعودی عرب میں خواتین کو عبایا کے بغیر بازاروں اور سڑکوں پر کھلے عام گھومنا کیسا لگتا ہے؟ سعودی خواتین کے لیے یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے کہ وہ ہزاروں سال پرانے اس روایتی لباس کو ترک کر دیں۔ لیکن کچھ سعودی خواتین اور مرد تبدیلی چاہتے ہیں۔https://p.dw.com/p/3PWimاشتہار