سیاستکیا اسلام جرمن معاشرے کا حصہ ہے ؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست11.07.201711 جولائی 2017جرمنی میں مسجد پر گنبد کی تعمیر ایک حساس موضوع ہے۔ اس کے باوجود جرمن شہر ڈورسٹن میں ایک مسجدکے گنبد کی تعمیر کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ اس سال جرمن انتخابات میں ’اسلام‘ اہم موضوع ہو گا۔https://p.dw.com/p/2gKWXاشتہار