پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں شامل پاکستان کے سابق پاپ سنگر اور حالیہ برسوں میں ایک اہم مذہبی شخصیت کی حیثیت سے شہرت پانے والے جنید جمشید کے آبائی شہر کراچی میں ان کے گھر کے باہر سوگواروں کا مجمع لگ گیا ہے۔ اس بارے میں کراچی سے عنبرین فاطمہ کیا بتا رہی ہیں۔ سُننے کے لیے یہاں کلک کیجیے!