سائنس کے میدان میں پیش آنے والی حیرت انگیز دریافتوں کے بارے میں دیکھیئے ڈی ڈبلیو کا شو ’سوال‘۔ اس قسط میں دیکھیئے کہ کس طرح آٹزم کے شکار افراد کو لوگوں کو سمجھنے کے ليے ایک سائنسی تحقیق مدد فراہم کر رہی ہے۔ پروگرام میں شامل ہیں ماحویات اور لائف سٹائل کی بھی دلچسپ رپورٹس۔