چیونٹیوں کے گھر کسی معجزے سے کم نہیں ہوتے، یہاں پر سب مل کر کام کرتے ہیں۔ محققین ان کے تنظیمی اصولوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ان میں بھی بہت سے گروپس ہوتے ہیں اور ہر گروپ مختلف کام سر انجام دیتا ہے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں