معاشرہایشیا’پاکستان میں ہر روز 10 بچے جنسی تشدد کا شکار‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہایشیاکرن مرزا01.11.20211 نومبر 2021پاکستان میں بچوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے ایک غیر سرکاری ادارے کے مطابق 2021ء کے ابتدائی چھ ماہ میں پاکستان میں 1896 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ یعنی ہر روز 10 بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنے۔ کرن مرزا کی ویڈیو رپورٹ https://p.dw.com/p/42QaPاشتہار