سویڈن ایک ایسا ملک ہے جہاں ٹیکنالوجی کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ سویڈن کی سرکاری ریل کمپنی نے اب مسافروں کو یہ سہولت بھی فراہم کر دی ہے کہ اگر ان کے جسم میں مائیکرو چپ نصب ہے، تو وہ اس کے ذریعے بھی ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ مگر کیا یہ سہولت واقعی ایک سہولت ہے؟