ثقافتمصرنابینا خواتین کے لیے آرکیسٹراTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتمصر26.02.202126 فروری 2021مصر میں نابینا خواتین کے لیے یہ انوکھا آرکیسٹرا پچاس برس قبل قائم کیا گیا تھا۔ بینائی سے محروم یہ سازندہ خواتین تمام تر موسیقی میوزک ڈائریکٹر کی ہدایت اور میوزیکل نوٹس کے بغیر ہی بجاتی ہیں۔ آرکیسٹرا کی ٹیم تیس سے زائد ممالک میں پرفارم کر چکی ہے۔https://p.dw.com/p/3pyoNاشتہار