’آئی ٹو آئی‘ اور ’اینجل‘ نامی گیتوں کے خالق پاکستانی گلوکار طاہر شاہ نے کہا ہے کہ ان کے نئے گیت کی ویڈیو چار دنوں میں چار ملین مرتبہ دیکھی گئی، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کے مداح ان کے کام کو پسند کرتے ہیں۔ طاہر شاہ کا ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔