مہاجرین کے بحران میں گِھری جرمن حکومت نے ايک سائٹ لانچ کی ہے، جس میں اُن پناہ گزينوں کی رہنمائی کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جو رضا کارانہ طور پر اپنے اپنے وطن واپس جانا چاہتے ہیں۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف بلوچ کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔