1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مویشی منڈی میں مردوں کی اجارہ داری چیلنج کرنے والی خاتون

28 جولائی 2020

مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت اب تک صرف مردوں کے ہاتھوں میں رہی ہے۔ مگر کراچی کی مویشی منڈی میں اب ایک خاتون نے اس اجارہ داری کو چیلنج کیا ہے اور وہ اس فیلڈ میں آنے کے لیے مزید خواتین کی مدد کو بھی تیار ہیں۔ کراچی سے عنبرین فاطمہ کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/3g2iC