سیاستمایا ناز نوجوان خاتون سنو بورڈرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست20.05.201920 مئی 2019سنوبورڈر آنا گراسر دو بار آسٹریا کی سال کی بہترین سپورٹس وومن کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔ وہ سنوبورڈنگ کے کھیل میں اپنی شاندار جمپنگ کی وجہ سے بھی بہت مشہور ہیں۔ انہیں دو ہزار اٹھارہ کے ونٹر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔https://p.dw.com/p/3InB2اشتہار