سیاست سیر کیجیے کوپن ہیگن کے مشہور ٹیوولی پارک کیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست04.10.20184 اکتوبر 2018ڈنمارک کےدارالحکومت کوپن ہیگن کے مرکز میں ٹیوولی کا تفریحی پارک ہے۔ ایک سو پچھتر سال پرانے اس پارک کو آج بھی ہر سال لاکھوں افراد یکھنے آتے ہیں۔ اس پارک کے جھولے، پریڈ اور خوش گوار ماحول سب کو اپنی طرف کھچے لاتا ہے۔https://p.dw.com/p/35zFkاشتہار