تنازعاتسیرالیون میں تباہی کے مناظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتعاطف بلوچ اے ایف پی16.08.201716 اگست 2017سیرالیون میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث کم ازکم چار سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ خدشہ ہے کہ ابھی تک چھ سو افراد لاپتہ ہیں۔ مارے جانے والوں میں تقریبا سو بچے بھی شامل ہیں۔https://p.dw.com/p/2iLcJاشتہار