شمالی آئر لینڈ میں ایک کمپنی سی ویڈ یا سمندری گھاس سے لذیذ نوڈلز تیار کرتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان نوڈلز کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے۔کَیلپ کہلانے والی یہ سمندری گھاس نہ صرف مچھلیوں کو قدرتی ماحول فراہم کرتی ہے بلکہ سمندری جانوروں اور پرندوں کے لیے خوارک کا بھی وسیلہ ہے۔