سیاست To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعرفان آفتاب23.10.201623 اکتوبر 2016پاکستانی تارکین وطن نے جرمنی سے ملک بدری کے خلاف دارالحکومت برلن کی شاہراہوں پر مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے اس دوران تین کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور یہ احتجاج برلن کے معروف برانڈنبرگ دروازے پر ختم ہوا۔ https://p.dw.com/p/2RaTxاشتہار